یہ لاک ڈاون کےپانچ چھ مہینے، بچوں کو خود سے قریب کرنے کے لیے، گولڈن تھے۔۔۔ nاور پاکستانی ماں باپ نے کیا کیاn’ ایک تو یہ، اسکول نہ جانے کب کھلیں گے، ناک میں دم کردیا ہے انہوں نے’nnاس سے اندازہ لگا لیں، ان لوگوں کے ‘ذمے دار ماں باپ’ہونے کا۔
یہ بچوں کو، اسکول پڑھانےنہیں، جان چھڑوانے بھیجتے ہیں۔۔
خیر ان کا بھی کچھ خاص فالٹ نہیں، پیرینٹنگ، ایک ہنر ہے اسکل سیٹ ہے، ہر کسی کے بس کا نہیں،
پوسٹ – 2020-09-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد