پوسٹ – 2020-09-24

مجھ سےکوئی بات کرنے والا نہی ۔
کتاب یہ کہتے ہوئے، سامنے موجود، نوجوان کو، سوشل میڈیا پرکمنٹنگ کرتے دیکھ کر، پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیnnکیا ہوا بھائی، اتنا اداس اور چپ چپ کیوں ہے ؟
اسی کمرے میں موجود، nبے مقصد، فیس بک سکرولنگ کرتے نوجوان
سے اس کے دوست نے پوچھاnnبس یار بہت اکیلا ہوں، کوئی بات کرنے والا نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.