ایک چھوٹا سا سوال ،
بازار ، مارکیٹ /پبلک پلیس پر
کوئی راہ چلتا نقاب پوش آدمی ، بغیر کسی جان پچان کے روک کر ، آپ کے پیچھے پڑ جائے کہ ، مجھ سے نصیحت لو ، میری بات سنو”nآپ کو یہ نارمل لگے گا؟nnچلوکوئی راہ چلتی ، سروقد،متناسب سی نقاب پوش فقیرنی ہو، توبندہ ، مدد شدد کر ہی دیتا ہے (یہ نوبت آگئی ہے )nnباقی ،فیس بک پرتو ، یہ بھی پتا نہیں چلتا کہ ،فقیرنی ہے جو اللہ کے نام پر نصیحتیں بانٹ رہی ہے یا، فقیر بخش n:P
پوسٹ – 2020-09-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد