پوسٹ – 2020-09-22

اگر آپ کسی کو ذاتی طور پر نہیں جانتے
خصوصا فیس بک پر، نہ نام اصل، نہ شکل موجود اور نہ ہی کوئی، انفارمیشن
تو، ایسے افراد کی رائے/نصیحت ، لینے سے گریز کریں
خواہ وہ قرآن حدیث سنا رہا ہو۔۔۔۔nnنوٹ کیجئے گا، اپنے آپ کو ایکسپوزڈ رکھنے والے افراد کی نسبت، ایسے گمنام ٹائپ(جن کا نہ منہ نہ متھا) افراد میں، تنقید/نصیحت/تبلیغ، کرنے کی عادت، ذہنی بیماری کی حد تک موجود ہوتی ہے۔nnبات سمپل، ہے خود کو ظاہر کرو، اور جو چاہے کرو
نہیں کر سکتے، منہ بند رکھو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.