پہلا سیزن
پاکستانی بنگالی بھائی بھائی
دوسرا سیزن
غدار بنگالی
تیسرا سیزن
پاکستانی افغانی بھائی بھائی
چوتھا سیزن
نمک حرام افغانیn پانچواں سیزن
پاکستانی چینی بھائی بھائی
اس کی پروڈکشن ہالٹ کر کے،
منی سیریز بنائی گی
پاکستانی سعودی بھائی بھائی
اور اب
پانچواں سیزن
پاکستانی ترکی بھائ بھائیnnاگلے سیزن میں
پاکستانی اسرائیلی بھائی بھائی
دونوں ہی بنی اسرائیل کی کھوئی ہوئی بھیڑیں ہیں
یہودی، اپنی کتاب کے بقول
اور پاکستانی اپنے تقوے کے ہیضے کی وجہ سےnnباقی عوام کا کیا ہے
ایک آدھ ٹی وی شو جتنی ذہنی سطح ہے، وہ دکھاو اور کسی بھی لائن پہ ڈال دو nnبس انفرادی طور پر کچھ نہیں کرنا
اجتماعی طور پر پہلے بھائی پھر چار پائی۔
او بھئ سیلف ورتھ بناو، بھائی نہیں
پوسٹ – 2020-09-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد