پوسٹ – 2020-09-16

تمیز اور ڈھنگ کی لبرل عورتیں، شعوری لاشعوری طور پر ، اسلام سے قریب ہی ملے گی ، وجہ یہ نہیں کہ اسلام اور لبرل ازم ایک ہی چیز ہے ، وجہ یہ ہء کہ فطرت سے قریب ترین بلکہ اسلام ہی فطرت ہے اور عورت ہو یا مرد ، جب وہ آزاد فکر کی طرف گامزن ہوتا ہے (آزاد فکر ، بے راہ رو نہیں)، تو ایسا ممکن نہیں کہ وہ اپنی فطرت مسخ کر بیٹھے ، وہ ایک ہی سینٹر تک پہنچتا ہے کیوں کہ ، بہرحال ، منزل تو ایک ہی ہے ، رستہ ڈھونڈںے والے ، سوچنے والے ، ڈھونڈ ہی لیتے ہیں ، نیت ہونی چاہئے بس ، کہ ، بنیادی صحیح غلط کی تمیز کی کیا ہے وغیرہ وغیرہ ، اس لیے میں نے بہت سی لبرل خواتین میں پھر کہتا ہوں ، دیسی کھسریاں نہیں ، مہذب لبرل خواتین کو ، ہمیشہ ، اپنے ، جسم اور اپنے افکار کو ، حیا کے پانی سے دھوتے ہی دیکھتا ہے ، بھلے سے مروجہ پیمانوں والی حیا بطاہر نہ ہو ، پر ان آنکھ میں ، مرد کی عزت ، اپنا مقام ، تہذیب ، یقینا ملتی ہے -nبس مطالعہ ، غور فکر ، تمیز دارانہ انداز زندگہ کامن ہوتا ہے ان میں ، اور تو اور ، ایک مزے کی بات ، ان کے چہرے پر بھی ، وہ پاکستانی دیسی لبرل نحوست نظر نہِں آتی اور ان میں سے اکثر ، فیمنسٹ ہوں نہ ہوں ، بیلنس مائنڈ ضرور رکھتی ہیں ، nمیں حیران ہوا کچھ ورک شاپس اٹِینڈ کر کے جب میں دیکھا کہ یہ کم ہوتی ہیں ، پر ، بہت ڈھنگ کی ہوتی ہیں ، بلکہ اگر میں یہ کہوں نا کہ ، یہ نسبتا ، ان عورتوں سے بہت بہتر ہوتی ہیں جو ، nگھریلو اور پاکیزگی کا ڈھنڈورا پیٹتی ہیں ، محض ، اپنی ان سیکورٹی چھپانے کے لیے nان میں یعنی پیور لبرل (پاکستانی دیسی کھسریاں نہیں) ،بہت کم لوگوں سے آئی کانٹیکٹ کیا ہے ، پر جب بھِی کیا ہے ، یہ نوٹ کیا ہے کہ ، ان پلکیں ، کسی مرد کی ، شرارتی نظروں کا بوجھ نہیں اٹھا پاتی ہیں ، کہنے کو یہ بولڈ ہوتی ہیں ، پر اندر کی عورت فطرت سے معمور ہوتی ہے تو وہ ، ایک دم گھونگھٹ کاڑھ لیتی ہیں۔
ان خواتین کی عزت کرنے کو دل کرتا ہے
اور کچھ یہ کرنے نہیں دیتیں nشاید اسی لیے nنو باڈی لوز میں n:(

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.