پوسٹ – 2020-09-15

ایک لسٹ بنائیںn ہمہ وقت سیاسی پوسٹیں کرنے والے
ہر ٹرک کی ہر بتی کے پیچھے بھاگنے والے
غیر ضروری تبلیغ کے مریض
نا پروڈکٹو کونٹینٹ ڈالنے والے
جعلی آئڈیزnnاور فیس بک اپنی فیڈ پہ روز بیس منٹ لگائیں
سکرول کرتے کرتے جہاں اس کٹگری کی کوئی پوسٹ نظر آئے
بندے کو ان فالو کردیں
ایک مہینے سے بھی کم میں، اپنی ذندگی اور ذہن میں برپا ہونے والا سکون نوٹ کیجئے گا
ابھی سے شروع ہوجایں
ٹائم تھوڑا زیادہ ہے تو، ان فالو کے بجایے، بلاک ماریں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.