پوسٹ – 2020-09-14

اپنے فیورٹ بننے کا آسان ترین نسخہ
اپنے ذہن سے یہ سوچ نکال دیں کہ آپ کسی(خواہ کوئی خونی رشتہ ہی کیوں نہ ہو)، کے لیے سپیشل ہیں۔
اور یہ سوچ کیسے نکالیں
تصور کیجئے، آپ ایک کہانی / فلم ، دیکھ رہے ہیں، جس میں، زیادہ تر، منفی زہریلے، جھوٹے، منافق ٹائپ کردار ہیںnnلوگوں/رشتوں/تعلقات کو، اتنا ہی سنجیدہ لیں، جتنا، کہانی کے کرداروں کو لیتے ہیں، nاس سے سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ ان سے توقعات وابستہ نہیں کریں گے، اور یہ سوچ آنا ہی بند ہوجائے گی کہ آپ ان کے لیے سپیشل ہیں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.