کیا آپ سفری سیلز مین یا nدر در سودا ںیچنے والے
یا کسٹمر سینٹر والوں کی مارکیٹنگ کالز / ایس ایم ایس کو سیریس لیتے ہیں ؟۔یعنی کوئی پیچھے پڑ پڑ کر سودا بیچے تو اس سے جان چھڑاتے ہیں یا لفٹ کرواتے ہیں
یا پھر بڑے شاپنگ مالز / شو رومز/ فوڈ چینز کا رخ کرنا پسند کرتے ہیں ؟
تحریر کا معاملہ بھی ایسا ہی ہے
اب یہ آپ کی مرضی ہے
آپ کال سینٹر والے/سفری سیلز مین ہیں nیا پھر انواع و ااقسام سے بھرا شاپنگ مالn:)
پوسٹ – 2020-09-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد