غلاظت / فحاشی، انباکسز تک رہے، تو انفرادی معاملہ ہوتا ہے، پر جب یہ باہر نکل کر، مزاح کا رنگ اپنا لےn(جیسے فیس بک پہ پارن امیجز کے میم، وڈیو کے کلپس ، واٹس ایپ پہ حاصل کریں، کھلے عام چل رہا ہوتا ہے(nتو nاور قوم بھی وہ
جو خود کو اسلام کا ابو سمجھتی ہے۔
اور اسلام کا قلعہ بھی، لول
تو پھر مزاح کے روپ میں ،غلاظت کرتی قوم پہ آسمان سے غصہ ہی برسے گا
روحانی سسٹمز میں
پرابلم گناہ سے نہیں ہوتا
گناہ کو گناہ نہ سمجھنے سے ہوتا ہے
دیکھ لو فیر کیسی پین رولی ہوئی ہے اس قوم کی
اور ٹھیک ہے nیہ مامے خان ہیں کائنات کے جو انہں سپیشل پروٹوکول ملے
صحیح ہو رہا ہےجو بھی ہو رہا ہے
کوئی مثبت زدگی نہ کرے یہاں
جا موٹیویشنل جھوٹ کی کھا
خیرnnدوسری بات یہ کہ nریڑھے والا چور ہو ،چلتا ہے، کہ ایک پے
پر یہ بہت سے ،ریڑھے والوں کا خون پینے والوں کے ساتھ تم کون سا اسلامی نظریاتی نشہ فرما رہے ہو ؟
تم نے، ہائے ہائے ہائے، ہی کی ہے ،اور اب جب وقت تھا بائے بائے کا ،تو تم سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ کروا کے، واہ واہ کرنے لگے ؟
اس کا مطلب تمھیں باقاعدہ برانڈ بنا کر لانچ کیا گیا ہے
بلکہ تمھارے پورے طبقے کو ، ایک بےنام سا فرقہ ہی قرار دیا جانا چاہئے
نشانیاں تو پوری ہیں تم لوگوں کی
کل کسی محفل میں سنا
سالوں کے کوائف پورے ہوتے ہیں
پر ووٹ لسانیت کو دیتے ہیں ، کراچی میں ایم کیو ایم کو، ان کھسیوں نے بھی پروان چڑھایا ہے جنہیں سیاست اور ووٹ منع کیا جاتا ہے منبر سےکیوں کہ موسٹلی ، نوے کی دہائی میں مفروری کاٹنے لوٹا اور چرس پکڑ کر نکل لیے تھے کہ ہم تو الگ تھلگ ہیں
پر حرام ہے اندر سے تعصب گیا ہو
کوئی کہتا کیوں نہیں ان کو کچھ ؟
یہ اپنا عضو کٹوا کر جہاد بالنفس کا نعرہ لگاتے ہیں nبھوسی ٹکڑے کے
جیسے ہی ان کے نصاب سے نکل کے بات کرو
یہ باشرع کھسرے فرار ہوجاتے ہیں
یا آپ کو کٹا دیتے ہیں
ان گشتی نمونوں سے بچنا ہے ؟
ان سے جہاد کی دوسری ٹائپس پر بات شرووع کردیں
منہ سے گٹکا نسوار جاری ہوجانا ہے
بھئی میٹھا اسلام کسے برا لگتا ہے
ہرا ہو یا سفید
باہر کا ویزا نہیں ملے گا
لول nnوجہ ؟
ظاہر ہے اصل ولن کے خلاف بولو گے تو nدکان منبر یوٹیوب سب بند ہوگا
اور اس موقعے پہ، اللہ سے ہوتا ہے، اللہ کے غیر سے نہیں ہوتا
ریڑھے والے پہ ہی فٹ ہوتا ہے کہ تمھارا خدا تو کوئی اور بن گیا رائٹ ؟
غریبوں جو خوف خدا لگاتے ہو
اشرافیہ کے اٹھاتے ہو
واہ،
ا
اینی ویز تضاد اس لیول کا برپا ہو اوپر نیچے
تو سازش یہودی نہیں nخمیری ہوتی ہے۔
پوسٹ – 2020-09-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد