آپ کسی بھی ڈاکٹر کے پاس جاو ، nوہ آپ کو دوائی لکھ کر دینے سے پہلے یہ پوچھے گا کیا کھایا تھا ، یعنی وجہ پر جائے گا
اور پھر گولی لکھ کر ، کہے گا ، اب احتیاط کرنا
آپ کسی ماہر نفسیات کے پاس جاو nوہ کبھی وجہ نہیں پکڑے گا
وہ براہ راست آپ پر ججمنٹ دے گا nلول nور ان کی بنیادی سٹڈی ہوتی ہے کہ n”ججمنٹ کیے بغیر بات کرو”nپر ان کی پوری گفتگو کا فوکس ، nاس بات پر ہوتا ہے کہ ، کہ یہ جو میرے پا س آیا ہے ، میں اس کا جج ہوں اور میں گفتگو کر کے جج کر کے پروو کروں گا یہ نفسیاتی ہے
لول
پوسٹ – 2020-08-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد