نیٹ فلکس کی فلم nرات اکیلی ہےn دیکھ لی ، nیک سطری تبصرہ کروں توn” رات اکیلا ہی رہتا، تو اچھا تھا”nnتفصیلی ریویو لکھنے کا بھی دل نہیں کررہا ۔
جس نے جرم و سزا پر ، کافی کچھ پڑھ /دیکھ رکھا ہو ، اسے مجموعی طور پر پسند نہیں آئے گی، زیادہ پازیٹو بھی ہوجاوں تو یہی کہوں گا، کہ ، کوشش اچھِی تھی ، دو تین گھنٹے تک کرنے کی کیا ضرورت تھی n:(
پوسٹ – 2020-08-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد