پوسٹ – 2020-08-08

اگر آپ مطالعہ کر کے ذہن کی وسعت بڑھانے پر آمادہ ہیں nتویہ طے شدہ بات ہے کہ ، آپ کو معاشرے میں مس فٹ ہونے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہونا پڑے گا
اگر آپ ، بندروں بھرے سماج میں انسان ہو کر سروائیو کرسکتے ہیں nشوق سے مطالعے کو فروغ دیجئے nورنہ ، بندروں میں بندر بن کر بہت خوش رہ سکتے ہیں ۔
چوائس آپ کی ہے ۔۔nnیہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیا
یہ انسان کے دشمن سماجوں کی دنیا
یہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیا
یہ دنیا ہے یا عالم بدحواسی nیہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟
جلا دو، اسے پھونک ڈالو یہ دنیا
جلادو ، جلادو ، اسے پھونک ڈالو دنیا
میرے سامنے سے ہٹالو یہ دنیا
تمھاری ہے تم ہی سنبھالو یہ دنیا
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.