ماہر نفسیات ، خود سے ، اور دوسروں سے ، دو ٹوک ہوجائے تو ، سوسائٹی میں ، نفسیاتی امراض کی تعداد مزید بڑھ جائے گی ، اور پھر ، ایک وقت آئے گا کہ ، nدماغی معاملات کے حوالے سے ، nHerd Immunity nسٹرانگ ہوجائے گی nیہاں ، اکثر اوقات ، خوف کو دبانے کی تھراپی کی جاتی ہے ، نہ کہ ، اسے ایکسپوز کر کے ، بندے کو مضبوط کرنے کی ۔۔ nخیر ان کا بھی قصور نہیں زیادہ nٰیہ بھی اسی تعلیمی نظام سے نکلے ہیں nان کا بھی وہی مائنڈ سیٹ ہوتا ہےn”یہ تو سر نے پڑھایا ہی نہیں تھا”nپر یہاں معاملہ ، دماغ کا ہے ،
ہر چیز ٹیکسٹ بک اصولوں پر نہیں چلتی nnنوٹ: کوئی خوبصورت ، سی ماہر نفسیات ، فیس بک روم میں وڈیو پر میراعلاج کردے پلیز, پھر اس کا علاج میں کردوں گا، ہمیں ایک دوسرے کے کام آنا چاہئے ، ایک کمرے میں بند ہو کر ، چابی کھو کر 🙁 nnڈھول کی گا رے nگا رے دل جھوم کے گا رے nاپنا ہر درد چھپا کے nناچ اور سب کو نچا رے
پوسٹ – 2020-07-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد