زود رنجی رونے کرنے والوں کو چھانٹنے کا ایک ٹوٹکا
کوئی ایسی پوسٹ کریں ، جو یک طرفہ ٹائپ کی ہو
مثلا nاکثر کنواروں کو دیکھا ہوا ، خواتین کے حق میں انی پا رہے ہوتے ہیں ، پوسٹس کرکر کے nجیسے n”لڑکے والے جہیز مانگتے ہیں ، ان پر لعنت”n”لڑکی کے بالوں میں چاندی اتر آئی ہے ” nوغیرہ وغیرہ ، ایسی پک طرفہ کہانیوں کے نیچے ، nہائے مرگئے nمتفق
بس جی یہ معاشرہ ہی بھیڑیوں کا ہے جیسی باتیں کرنے والے ، منفی ، غیر متوازن سوچ کے مالک اور ، زود رنجی رونے والے ہوتے ہیں nکیوں کہ ، ان کا لاجک سوئچ ان کو یہ نہیں سوچنے دیتا کہ nدوسری سائڈ کی سٹوری کیا ہے
اگر جہیز کی ڈیمانڈ کرنے والے خبیث ہیں ، تو ناشکری کر کر کے ، شوہر کو رسوا کرنے والی عورت (سو کالڈ مظلوم لڑکی کیا ہے؟)nاگر ، لڑکی کے بالوں میں چاندی کی کان اتری ہوئی ہے ، اور ان بہن کے بھایوں کو اتنی فکر ہے nتو لڑکوں کی توندیں ، بھی نکلتی جارہی ہے، لڑکی والوں کی “ہماری چاند جیسی بہو کو گلفام ” بیاہے گا والا مائنڈ سیٹ ڈھونڈنے کے چکر میں nاگر ، آپ تصویر کے دونوں رخ دیکھے بغیر ، ہائے ہائے نی ہائے ہائے کرنے والوں میں سے ہیں
تو یقین کیجئے n”آپ ایک رنجی ہیں ، رنجی ، وہ بھی زود رنجی ۔۔ ” nاور ایک بات بتاو دوں
عورت کی زود رنجی ، ہضم ہوجاتی ہے ، کہ وہ آئی ہی رونے دھونے اورگلے شکوے کرنے ہے ، کیا کریں ، فطرت ہے ، کچھ بھی کرلے باز نہیں آسکتی ، ٹیڑھی پسلی ہے ، اس کے ساتھ نرمی کے علاوہ چارہ نہیں ، nلیکن مردوں میں جو زود رنجیاں ہوتی ہیں ، یہ خنازیر ، کانوں سے خون نکال دیتے ہیں ۔۔ سیاپے ڈال ڈال کر۔۔
پوسٹ – 2020-07-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد