عورت ، لاشعوری طور پر اس مرد پہ زیادہ مائل ہوتی ہے ، جس کے پاس پہلے سے لائن لگی ہوئی ہو، اس کی وجہ سادہ ہے ،اور وہ یہ کہ ، عورت ، ہمیشہ یہ سیکوریٹی اور سیفٹی چاہتی ہے ، اور ، اس مرد کے پاس ، پہلے سے ، لگی لائن ، نئی عورت کو ، کے لاشعور کو ، یہ سگنل دے رہی ہوتی ہے کہ ، یہ بندہ ، سیفٹی سیکورٹی ، رکھ سکتا ہے ، اسی لیے تو ، اس کے پاس پہلے سے موجود ہیں ، یہی وجہ ہے ، پہلے سے شادی شدہ مرد، کنواری لڑکیوں کو ، زیادہ ، ایزیلی خود پر مائل کروا سکتا ہے ۔۔
پر اس کے لیے ، عورت کی فطرت / نفسیات ، نارمل ہونا ضروری ہے nاور مرد کو، ٹرانسپرینٹ ، ہونا ضروری ہے ، یعنی ، وہ بتا دے کہ ، میں ایسا ہوں اور ایسا ہی رہوں گا، نارمل عورت ، اس کی پلے بوائے فطرت سے ، متنفر نہیں ہوتی ، nپاکستانی عورتیں(اکثر و بیشتر) ، ہزار سال ہندووں کےساتھ رہ کر ، اپنا نارمل اور فطری مائنڈ سیٹ تباہ کرچکی ہیں ۔۔
پوسٹ – 2020-07-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد