#7nnایثار وقربانیکا ابلیسی چکر nnحقیقی حل یہ ہے کہ، دونوں طرح کے افراد
یعنی
مسیحا ڈھونڈنے والا
مسیحا بننے والےnn اپنے اپنے افعال اور احساسات کی ذمہ داری لینا سیکھیںn اپنے اپنے مسائل کو ایڈریس کریںn نہ کہ دوسروں کا مسیحا بنیںn اور نہ ہی دوسروں کو مسائل گنواتے رہیں، کہ کوئی آکر ان کی مدد کردے۔nn-ختمشد
پوسٹ – 2020-07-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد