جذبات نگاری، یعنی
ہائے مرگئے ،ہائے محبوب بغیرت نکلا
ہائے میرا شوہر/بیوی خوش nمیرے بچے وسدے رین
تنخواہ پوری
تین وقت کھانا ٹائمپہ
ہرروٹین سلامتnnلیکن ہجر و فراق میں ، پرلکھ کر، لائکساور کمنٹس وصولکرنے کانشہ کیسے پورا ہو ؟
ایسے افراد، پھر خود کو ادیب کہلانے لگتے ہیں، nان کاپورٹ فولیو دیکھیں، nاور بتائیں، کتنی کہانیاں لکھیں آج تک ؟ سوائے
ہائے مرگئے
ہائے لٹ گئے کرنے کے
سورا سوری شعرا (سب نہین)nکا حالاس سے بھی برا ہے، nان کی توسمجھ بھی ہر کسی کو نہیں آتی۔nnمنفیت، ڈپریشن، مایوسی، رونا دھونا، تخلیق ہے تو
چرسکا سگریٹ اور ہیروئن کا انجکشن ایڈمنسٹر کرنا بھی فن پارہ ہے۔
باقی، ایسے افراد کے قاری، اس سے بھی، اسفل لیول پہ ہوتے ہیں
۔کہانہیں نشہ بھیسستا ہی ملرہاہوتا ہے۔۔
پوسٹ – 2020-07-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد