پوسٹ – 2020-07-05

#2nnایثار و قربانی کا ابلیسی چکرnnذاتی/شخصی، حدود مقرر کرنا،ذہن کے لیے،صحت مندانہ سرگرمی ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ، بغیر کسی کو الزام دیے، اپنے قول و فعل کی ذمہ داری اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔
یاد رکھیںn جو لوگ، خود کو وقعت دیتے ہیں، اور احساس کمتری کا شکار نہیں ہوتے وہ ،ہمیشہ، اپنے گرد، حدود کا‌ہالہ، تخلیق کیے رکھتے ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.