پوسٹ – 2020-07-03

معاشرے کی شعوری حرام‌کاریاں
آدھی بات کرنا
آدھی‌چھپالینا
مثلا
مشت زنی‌یاد‌داشت کمزور‌کرتی ہے، کا‌راگ الاپنا
لیکن، جلد‌نکاح کرنے کی‌فضلیتوں کو‌چھپائے رکھنا
حتی کہ، نکاح کا‌نام‌لینا‌بھی،‌دید لحاظ کے خلاف سمجھا‌جاتا ہے۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.