پوسٹ – 2020-07-03

آپ کی پرسنل‌سپیس ،ایک‌طرح سے، آپ‌کے گھر کا‌لان ہے، ، وہاں ،غیر متعلقہ‌فرد کی‌متواتر ،امدورفت کا‌مطلب، آپ کی پرسنل‌سپیس یا لان‌کی تباہی
آپ‌درج ذیل‌جملے/ فارمولے، کا‌استعمال‌کریں، ٹھیک، اسی ترتیب کے ساتھnnجملے کا‌پہلا‌حصہ nکیفیت کا‌اظہار
جملے کا‌دوسرا حصہ، nاس شخص کی حرکت اسے بتانا
جملے کا‌تیسرا‌حصہ، nاس کی‌حرکت کی وجہ سے آپ کی لائف/شخصیت پہ پڑنے والا ، امپیکٹ۔nnمثال
مجھے بہت برا لگتا ہے، جب تم‌میر ے لان‌کو‌خراب کرتے ہوئے، کیوں کہ اس سے میری روز مرہ‌کی روٹین/ ٹائم‌مینجمنٹ، ڈسٹرب ہوتی ہے۔nnاس‌ذہنی اور ابلاغی، مشقت‌کوnAssertive Communicationnکہتے ہیں
یہ بہت بہت بہت مشکل‌کام‌ہے،۔خصوصا جب آپ‌کو‌پتا‌ہے، سامنے والے نے واشگاف غلطی کی ہے، nnیہ اسکل اپنانے کا سب سے پہلا اصولn’ردعمل‌والے دماغ ‘کو شٹ ڈاون‌کردینا۔ کر کے گفتگو کا آغازکرنا‌ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.