ایککمپنی کے کرتا دھرتا ، ضرور بالضرور خبیث ہیں، پر اس کے عامملازمین حد درجہ، مخلص، کمپنیسے باہر کے لوگوں کااحترامکرنے والے، اس کمپنی اور اس کمپنی کے مفاد (جو کہبظاہر اجتماعی / آفاقی ) بتلایا جاتا ہے
حتی کے، عام افراد کے لیے، بھی جانکی بازی لگا دینے والے، nعامملازمین ہیں، لیکن، کمپنی کے کرتا دھرتا ضرور بالضرور ثابت شدہ کرپٹ ہیں، کمپنی کے بننے سے ابتک، تمامپرانے ڈاکومنٹ میں ان کی اخلاقی ، معاشی، ذاتی، ہر قسمکی، کرپشن اور گراوٹ مستند ہے۔
سوالیہ ہے کہ نفرت کس سے کریں گے
کمپنی کے مالکان (اپر مینیجمنٹ)nعام ملازمین
یا پوری کی پوری
انٹرپرائز سے ؟
پوسٹ – 2020-06-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد