لاک ڈاون کوچار مہینے ہونے والے ہیں
اگر آپسنگلہیں/ ذمے داریوں کازیادہ بار نہیں ، اور ایز سچ کوئیخاص فزیکلایشو بھی نہیں
تو،
ستر روپے کی میٹھی ڈبل روٹی، جس میں بیس سے پچیس سے تیس سلائیس ہوتے ہیں اور
پچاس سے ساٹھ روپے کی چنے کیدالnnٹوٹلایکسو بیس روپے، nnآپ کے پانچ وقت (تقریبا دو دن) کاکھانا ہے
اگر آپ دنمیں دو بار کھاتے ہیں
ناشتہ اور ڈنر
تو nیہایکسو بیس روپے چھ دن کے لیے بہت ہیںnnاگر چایے سگریٹ پیتے ہیں تو ٹوٹل nدوسورپے ،چھ دن تک بہت ہیںnnگویا nفی بندہ ایک سے ڈیڑھ ہزار روپے فی مہینہ nکما سکتے ہیں تو لاک ڈاون میں کمازکم، زندہ ضرور رہسکتے ہیںnnنوٹ: یہ پوسٹ لکھتے ہی، باقی ماندہ چنے کی دال ،بغیر سلایس کے کھا گیا، تھی ہی اتنی مزے کی، کیا کرتاn:'(
پوسٹ – 2020-06-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد