پوسٹ – 2020-06-23

فیس بک صاف کریں
پاکستانیوں کی اس سو کالڈ اجتماعیت پر کوئی،مستند اور شدید تنقید کریں
اور جو تنک‌کر وال‌پر آئے، اسے چودہ نکات دیں، بلاک یا انفرینڈ کردیں۔
سکون کریں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.