پوسٹ – 2020-06-14

اردو فروشو سوری، اردو ویب سائٹس والو، nدو دن کے لیے، اپنے ڈیٹا بیس میں
انڈین ایکٹر کی خؤدکشی والے کی ورڈ بھر دو‌۔۔nnفیس بک پہ سکون چاہتے تو۔
ہر‌نیوز کے پیچھے بھاگنے والے کو ان فالو کردو
جو صرف نیوز پر لپلپاتے ہیں ‌۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.