پوسٹ – 2020-05-21

اچھا وہ چیخ کر کہتا ہے n”بلڈی شیٹ”nشاید وہ شٹ اپ یا بلڈی شٹ کہنا چاہ رہا ہوگا
پر غصے میں nبلڈی شیٹ نکل گیا
آگے سے دوسرا بھی کہتا ہے n”یو شیٹ اپ”nتیسرا کہتا ہے nتم nیعنی ، جو تو کہہ رہا ہے وہ تم خود nnیار ، بہت اعلی کامیڈی ہوگئی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.