پوسٹ – 2020-05-17

آپ نے میرے ڈیزائن میں ، ایرر مارک کیوں کیا ؟n” آپ کی بنائی گئی اس ڈائگرام میں یہ جو پائپ ہے ، یہ ٹھیک سے نہیں بنا، اس سے ، ڈیزائن خراب ہونے اور سیمولیشن یعنی اینی میٹڈ ماڈل میں ، پرابلم آنے کا خطرہ ہے , دی گئی ہدایت ہے مطابق ، پائپ ڈیزائن کر کے لائیں “nساڑھے تین سال سے ، کیو اے کرتی ، ایک ، نازنین نے ، تین ماہ کے ، ننھے منھے انٹرنی پر ، رعب جھاڑا
کیا ؟
جی ، جائیں اب یہ پائپ ٹھیک کرکے لائیں nوہ تو ٹھیک ہے ، پر آپ کب سے ، کوالٹی ڈیاپرٹمنٹ میں ، ہیں nایکسکیوز می ۔۔۔ ؟
جی ایکسکیوزڈ ۔۔ اب بتائیے
تقریا تین ساڑھے تین سال nانٹرنی کے چہرے پر ، معصومیت بھری ، مسکراہٹ اتر آئی nوہ آگے کو جھکا ، اور بالکل اس کے چہرے کے پاس جا کر کہا
مس نیلم ، میں الیکٹرونکس انجینئر ہوں ، اور یہ پائپ نہیں ہیں ، nبارہ وولٹ کے سرکٹ میں کون سے پائپ تن رہی ہو , ایڈی توں انجینئر رہندی نئیں کتھے ( آخری فقرہ دل میں ادا کیا تھا)nnکمین کہانیاں سے اقتباس

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.