#3nکرشماتی / متاثر کن شخصیتn—————————–nیادگار ہو جائیں ۔n—————————–nمحفل کے اختتام پر ، واپسی یادگار ہو ، nمثلا، جن اصحاب کی ، محفل ہو ، یا دوافراد کی گفتگو ہو، ان کو کچھ ، بیش قیمت ، آفر کیجئے ، ان کے ذوق کے لحاظ سے ، بیش قیمت ، وہ ہوتا ہے جو ، انسان کو پسند آجائے ، سو ، ضروری نہیں آپ اس کی کرنسی ویلیو سے ہی اندازہ لگائیں ، آپ کسی باذوق محفل میں ہیں ، جہاں ، آرٹ لورز ہیں ، یا لکھنے پڑھنے والئے ہیں ، یا پھر کوئی ایسی محفل جہاں ، کوڈرز ہیں ، یا گرافکس والے ہیں ، یا پھر ، اب خود بہت سے یا یا لگا کر سوچنا شروع کریں ، آپ کو اندازہ ہوجائے گا ، کہ آپ نے کیا آفر کرنا ہے
عموما
کوئی معلوماتی مضمون ، کوئی کتاب ، کوئی ویب سائٹ ، کوئی ، بھی ایسی چیز ، جو آپ جانتے ہوں کہ ان کے لیے مفید ہوگی۔
پوسٹ – 2020-03-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد