لکھنے کی انسپائریشن / تحریک nnڈائری لکھنا / بلاگنگ کرنا ، بہت فائدے مند ثابت ہوتا ہے ، nکیسے ؟nnلکھاری والا مائنڈ سیٹ ڈیولپ کرنے کے لیے، یعنی لکھاری موڈ ایکٹی ویٹ کرنے کے لیے، مستقل مشق ہی واحد راستہ ہے۔nnاور یادداشتیں مرتب کرنا/ڈائری لکھنا/ بلاگنگ یہ ،لکھاری والا ڈماغ ایکٹو کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔
خواہ آپ گزری زندگی پہ غور کررہے ہوں
یا پھر آنے والی کا تصور یعنی مستقبل کا۔
یا محض، لفاظی سے کھیل رہے ہوں۔
بہر صورتnnڈائری/بلاگ لکھنا۔nnتخلیقیت کو بے دام کا دوام کرے گا۔nnیادداشتیں مرتب کرنا ، کیا فائدہ دے گا ؟
تخلیق کے مراحل میں آسانی nسوچنے اور جینے کے عمل میں صراحت نہ سہی ، لیکن ہم آہنگی ضرور پیدا کرے گا۔
تشکر اور تحمل سے بھرپور زندگی
سوچنے کے پیٹرن تیز دھار ہوجائیں گے ۔ nمقاصد/اہداف واضح ہوجائیں گے ، اور ان کی طرف بڑھنے کے جوش کو ایندھن نصیب ہوگا۔
اندر کالکھاری نمو پائے گا ، ساتھ ساتھ ، لکھنے کا مواد بھی ملتا چلا جائے گا۔
پوسٹ – 2020-03-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد