پوسٹ – 2020-02-26

اوور تھنکنگ ، ذہنی دباو اور بے چینی nnخود کو یہ باور کروا لیں۔nnاب یہ تو ممکن نہیں ہے کہ آپ کا پورا ہفتہ/ مہینہ / یا پورا سال بالکل ڈپریشن فری گزرے لیکن یہ، ممکن ہے، کہ ان دنوں کی تعداد تو کم کرسکتے ہیں جن میں آپ کم سے کم اوور تھںکنگ کریں، ڈپریشن کم ہوnnاس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ، روزانہ غیر ضروری دباؤ، ڈپریشن یا بے چینی سے دن کا آغاز کرنے کے بجائے ایک اچھا آغاز کیجئے nیا کم از کم نیت اور کوشش ضرور کیجیے۔nnکیسے ؟n درج ذیل باتیں اپنا کر nnورزش
ناشتے کے دوران کچھ مفید مطالعہ
پھر، اس دن کے سب سے اہم کام کی طرف رجوع۔
یہ ترتیب، پورے دن کا موڈ سیٹ کردیتی ہے۔
ایک وقت میں ایک کام کیجئے اور پوری توجہ سے کیجئے،
ملٹی ٹاسکنگ، ذہنی طور پر، منتشر / اوور تھنکر لوگوں کا کام ہے، اسی لیے، عورتیں زیادہ اچھا کر سکتی ہیں، وہ اچھا کر بھی اس لیے سکتی ہیں، کہ ان کا ذہن پروگرامڈ ہے اس نہج پر، اس لیے، ویسے بھی نان فوکسڈ جذباتی مخلوق ہے، اور یہ اسی پہ سجتا بھی ہے وہ اسے نبھا بھی لیتی ہے۔
لیکن عمومی طور، بھی ملٹی ٹاسکنگ سے گریز ایک مفید چیز ہے۔
ملٹی ٹاسکنگ چھوڑئے، ایک وقت میں ایک کام کیجیے، ریگولر بریک لے لے کر

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.