#10nnاس کی کیا وجہ ہے ، لوگ ایسے لوگوں کو کیوں پسند کرتے ہیں ۔nn یہ آپ کے مستقل مزاج ، اور قابل اعتبار ہونے کا ایک بڑا ثبوت ہوتا ہے ، اور یہ بھی کہ آپ ایک ایکٹو ذہن رکھنے والے ، پروا کرنے والے شخص ہیں ۔
اب یاد کیجئے ، کہ کتنی بار ایسا ہوا ہے کہ ، کسی نے آپ سےوعدہ کیا ہو کہ ،مذکورہ معاملات میں سے کوئی بھی ایسی چیز جو آپ کے کام کی ہو ، آپ کو بھیجیے گا ، اور اس نے نہ بھیجی ہو ، موسٹلی ریمائنڈر کے انتظار میں بیٹھے رہتے ہیں ، کہ احسان کر رہے ہیں ، خود پوچھے گا تو دے دیں گے ۔
ایسا لامتناہی بار ہوا ہوگا
اس سے کیا ثابت ہوتا ہے ۔
جو واقعتا پروا کرتے ہیں ، کہ کمیاب اور نایاب ہوتے ہیں۔nnجانئیے کہ آپ کو کب جانا چاہئے ۔nnبرا مت مانیں ، کوئی بھی آپ سے ، گھنٹوں گفتگو نہیں چاہتا، اس لیے ، اچھی گفتگو کیجئے ، اور چلتے بنئے
پوسٹ – 2020-02-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد