معاشرہ جتنا زیادہ غیر انسانی ہوگا، مذہب (دین نہیں) اتنا زیادہ انسانیت ذدہ ہوگا۔
اور اس کا کام انسانی حقوق کے نام پہ،
زود رنجی ، حساسیت یعنی صرف اپنے لیے، ناشکری، منفیت، شکست۔خوردگی پھیلانا رہ جائے گا۔
بالکل اسی طرح، جس طرح، انسانی حقوق کی تنظیموں کا انسانی حقوق سے کوئی لینا دینا نہیں
پوسٹ – 2020-02-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد