پوسٹ – 2020-02-13

ویلنٹائن کو یوم حیا میں بدلنا ایک ڈسکشن ہے
ڈسکشن ایک ذہنی چسکہ ہے، سب کا۔ یعنی اجتماعی
ویلنٹائن کو یوم نکاح میں بدلنا ، ایک عملی قدم ہے
عمل اکثر اوقات ، انفرادی ہوتا ہے
اور nمذہب فروش اکثر
اجتماعیت دکھا کر ، ہارمونز برباد کرتا ہے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.