#11nnروزانہ ، ایک گھنٹہ لکھنا ، زندگی بہتر کیسے بنا سکتا ؟nnکون سا ایک گھنٹہ ؟nnروزانہ ، ایک گھنٹے لکھنے کی عادت اپنائے ، جب چند ہفتے گزریں گے تو، آپ کو اس عادت سے ، پہلے اور ،اس عادت کواپنی زندگی کا حصہ بنانےکے بعد ، جو پہلا بنیادی فرق محسوس ہوگا ، وہ یہ کہ اس سے پہلے آپ کی صبحیں ، فکروں کے گردا ب میں گھلی ، شروع ہوتی تھیں ، کل کیا تھا ، آگے کیا ہوگا، معاملات کیسے چلیں گے ، گزرے ہوئے کل کی ادھوری تلخیاں ، آپ کا گھیراو کیے ہوئے ، ہوتی تھیں nاور اب ، جب کہ آپ نے یہ عادت اپنا لی ہے ، اور اس پر عمل کرتے ، یعنی روزانہ ، ایک گھنٹے تک لکھتے ہوئے آپ کو کچھ ہفتے یا چند ماہ گزر گئے ہیں تو، اب ، آپکی صبحیں ، امیدوں سے لبریز ، پسندیدہ ، اور تواور ، دن کاخوب صورت ترین وقت بن جائیں ۔
پر اس عادت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کے لیے ، آپ کو چند قواعد و ضوابط ، پر عمل کرنا پڑے گا ، نہیں گھبرائیے نہیں ، زیادہ پیچیدگی نہیں ، جن میں سب سے پہلے تو ، آتا ہے ، اس ایک مخصوص گھنٹے کا تعین ، یعنی ، آپ د ن کے چوبیس گھنٹوں میں سے ، کون سا ایسا وقت منتخب کرتے ہیں ،جو “ایک گھنٹہ لکھتے چلے جانے کے لیے ” موزوں ترین ہے ۔
پوسٹ – 2020-01-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد