پوسٹ – 2020-01-29

#12nnروزانہ ، ایک گھنٹہ لکھنا ، زندگی بہتر کیسے بنا سکتا ؟nnکون سا ایک گھنٹہ ؟nnیہ جاننے کے لیے ، کہ ، آپ سب سے پہلے یہ جانیں ، کہ ،آپ کا کتنا وقت ، کون کون سے کاموں میں ، صرف ہو رہا ہے ، خصوصا ایسے کام ، جو آپ کی زندگی کے مقاصد کے ساتھ ، الائن /ہم آہنگ نہیں لیکن آپ ، پھربھی ، ان پر وقت لگا رہے ہیں ۔
اس کے لیے ، موبائل ہو یا کمپیوٹر ،nRescueTimenنامی پروگرام انسٹال کرلیں اور اسے بیک گراونڈ میں چلنے دیں ، ایک ہفتے بعد ، آپ کو اندازہ ہوجائے کہ آپ کا وقت ، nکہاں صرف ہوا
وہ وقت کارگر تھا ، یا بے کار
انٹرنیٹ پر ، موجود کن کن چیزوں میں سے فوائد چھانٹے nnسوشل میڈیا پر ، بغیر کسی ، کانٹری بیوشن کے ، عارضی لائکس یا دل کے کھوکھلے آئیکون کے لیے ، وقت کا بے دریغ استعمال کیا ؟ یعنی ، عارضی اور بے ثمر
جب آپ یہ سمجھ لیں گے ، کہ آپ کا وقت ، کہاں ضایع ہو رہا ہے ، تب آتا ہے اگلا مرحلہ ، یعنی ان قواعد ضوابط کا دوسرا مرحلہ ، جو روزانہ ایک گھنٹہ لکھنے کے لیے ، ضروری ہیں ، nجیسا کہ پہلے کہا گیا ، کہ ، روزانہ لکھنا ایک باقاعدہ عمل ہے ، یعنی ایک عادت کے طور پر اپنانا۔کسی بھی عادت کو اپنے کے لیے ، سب سے پہلا اور مشکل کام ہوتا ہے، اسے شروع کرنا۔
یہاں بھی ایسا ہی ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.