#13nروزانہ ، ایک گھنٹہ لکھنا ، زندگی بہتر کیسے بنا سکتا ؟
آسان ترین مرحلہ nnآسان ترین مرحلہ یہ ہے کہ ، ایک گھنٹہ لکھنے کی سوچ کو لے کر ، دباو لینے کے ، لکھنے کی مخصوص جگہ ، پر روزانہ ایک گھنٹہ بیٹھیں ، ایک نوٹ بک ، ایک قلم ، بس۔
اور وہاں بیٹھنا شروع کریں ، ضروری نہیں ، ایک گھنٹہ ہی بیٹھیں ، پر آغاز میں ، وہاں روزانہ بیٹھنا ضروری ہے ۔۔ آہستہ آہستہ ، آپ پر ، لکھنے کی عادت کا غلبہ ہوتا چلا جائے گا۔پھر ، روزمرہ کی بنیاد پر چھوٹے چھوٹے ، اہداف بنائے کہ ، آج ، فلاں چیز لکھنی ہے ، آج یہ لکھنا ہے ، چند سطریں ہی سہی ، پر اصل چیز ،وقت دینا ہے ، وہاں موجود رہنا ہے ،۔
یاد رکھیں ، nلکھنے کی عادت ا ور تخلیق ، دو الگ چیزیں ہیں ، یہ ضروری نہیں کہ ، آپ اچھا لکھتے ہوں تو آپ ڈسپلن بھی ہوں ، ڈسپلن ہونا ضروری ہے ، اچھا لکھنا آ ہی جاتا ہے ۔۔ یہ کوئی ایسا ہوا یا بڑی بات نہیں
مستقل مزاجی ، اصل چیز ہے ، تخلیق کا کیا ہے ، وہ تو کوڑیوں کے بھاو ملتی ہے پر اس بھا و ، اس دام کا نام ، مستقل کوشش کیے جانا/ڈسپلن ہی ہے ۔
ہم وہ نہیں کرتے ، اور امید کرتے ہیں ، رات کو سوجاوں اور صبح اٹھوں تو ناول /کتاب تیار ہو ۔
ایساہونا ہوتا ، تو کن فیکن کی طاقت رکھنے والی فطرت/قدرت، آپ کو ، اس دنیا میں لانے کے لیے نو مہینے ، کا ٹائم پریڈ نہیں دیتی ، نہی لیکن ، وہاں ضرور کوشش کرنی ہے ، اور بھرپور کوشش کرنی ہے ، کیوں ؟ وہاں بھی ، تو گارنٹی نہیں ہوتی ، پر کوشش میں مزا آرہا ہوتا ہے ، ہے نا ۔ nتو بس ، لکھنے کا مزا ، کوشش میں ہے ، اور کوشش کا مزا لکھنے میں
پوسٹ – 2020-01-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد