#9nnروزانہ ، ایک گھنٹہ لکھنا ، زندگی بہتر کیسے بنا سکتا ؟nnذہنی صلاحتیوں/ صحت میں حیرت انگیز بہتریnnہو سکتا ہے یہ محض رائے /مشاہدہ ہو ،
لیکن ایسا کہا جاتا ہے کہ، اگر آپ، کاؤنسلنگ یا سائیکو تھراپی سے رجوع نہیں کرسکتے، تو، اپنے غموں ،دکھوں اور المیہ زدگی کے بارے میں، لکھنا شروع کر دیں ۔nnروزانہ، ایک گھنٹہnnاپنے دماغ سے تنقیدی /منفی خیالات کو نکال کر انہیں کاغذ پر رقم کرنا شروع کردیں، nخواہ وہ تحاریر ، کسی سے شئیر کریں ،یا نہ کریںnnیہ عمل ویسے تو تکلیف دہ ہی ہوتا
کہ انسان اپنے دکھوں کا سامنا لکھ کر کررہا ہو۔
لیکن اس طرح کی المیہ نگاری ،عموما ،المیہ زدگی کہلاتی ہے، اور اس کی جڑ میں آپ کو غیرضروری حساسیت، ناشکری اور زودرنجی ہی ملے گی
میں سب کی بات نہیں کرتا لیکن اکثر اوقاتn ہائے میں لٹ گیا ہےn زمانے نے میرے ساتھ کیا کردیا ہے nمیں برباد ہوگئیn ہائے میری نا شکری
ہائے میں حساس
ہائے میرے
ہاے میری فیلنگز کوئی نہیں سمجھتا
ہائے میں کسی کی نہیں مانتی
ہائے پھر میں سب سے رسوا بھی ہوتی۔
ہائے میں اکڑ فوں سا مرد
ہائے وہ بے وفا عورتn اس کی ذمہ داریاں
ہائے میری حماقتیںn ہائے میرے بلیم گیم nہائے سارے مرد ایک جیسے
ہائے ساری عورتیں بے وفا nہائے وہ عصمتوں کا سوداگر
ہائے وہ پاکیزہ سی گولڈ ڈگر
ہائے میری ناشکریاں
ہائے اس کی بے مروتیاں
ہائے میں لٹی گئی
ہائے میں برباد ہوگیا۔
اکثر اوقات المیہ، غم ،دکھ ان سب کی رینج ، مذکورہ جملوں میں ہی پوری ہوجاتی ہے nnاور آج کے دور /معاشرے/انٹل ایکٹ/ذہنی سطح nnکو دیکھا جائے تو
سب نہیں، لیکن اکثر اوقات ، حقیقی غم اور المیہ کسی کو پریشان نہیں کرتا، کیونکہ ان کے پاس مذکورہ سو کالڈ بڑے بڑے غم ہوتے ہیnnاب حساس آدمی، اپنے گرد تخلیق کیے گئے زودرنجی اور ناشکری اور’ صرف میری فیلنگ ‘ کے ہالے سے نکلے گا nتو ہی ،معاشرتی ابتری، انتشار زدہ زندگی اور سوشل سائنسز کے پیمانوں سے گرتے ازہان / عقل و فہم کو سوچے گا
اور ان پر لکھے گا۔۔۔n بجائے، المیہ زدگی کو ادب سمجھنے کے۔
لیکن nکیونکہ یہ اس وقت موضوع نہیں ، اس لیے فوکس کرتے ہیں، روز ایک گھنٹہ لکھنے پہnnتو بات یہ ہے کہ ،آپ المیہ نگاری کرتے ہوں یا المیہ زدگی، دونوں صورتوں، میں کاغذ پر ،موبائل پر، یا کمپیوٹر پر ۔
روزانہ ایک گھنٹے تسلی ڈے المیہ زدگی/نگاری کرنا ۔ آپ کی ذہنی حالت کو بہتری کی طرف مائل کرتا ہےnnنوٹ: فیلنگ مچ بیٹر n3:)
پوسٹ – 2020-01-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد