جو بھی غیر متعلق باندر، سیاسی ، مذہبی ، حالات حاضر پر ، خوخیاتا نظر آئے ، اس کی پروفائل پر دو چیزیں دیکھ لیںnnاس کی ڈیٹ آف برتھ
اور کا ازدواجی سٹیٹسnnاگر یہ نوے کی دہائی کی پیدائش ہو ، اور شادی شدہ بھی نہ ہو ، یعنی دونوں چیزیں ایک ساتھ ہوں ، تو اس پر لعنت بھیج کر آگے بڑھ جائیں ، کیوں کہ ، اس کی تحقیر زادگی میں اس کا کوئی فالٹ نہیں ، اسے چاہئے کچھ اور ، مانگتا کچھ اور ہے ۔nnاگر یہ نوے کی دہائی میں پیدا ہوا ہے ، جیسے ، نوے ، اکانوے بانوے ، اور شادی شدہ بھی ہۓ کیوں کہ ، اکثر کے ہاں جلدی شادی ہوجاتی ہے nتو پھر ، دیکھیں کہ اس کے کام دھندا کیا ہے ، اگر کام دھندے پر لگا ہوا ہے ، اور سوسائٹی میں کانٹریبیوشن بھی ہے ، تو اگنور کریں اور آگے نکل جائیں ، لعنت نہ بھیجیں ، پر سیریس بھی نہ لیں ، کیوں کہ ، یہ مستی میں ، سایست، مذہب اور حالات حاضرہ پر پیٹ بھرے تبصرے کر رہا ہوگاnnاگر یہ ، نوے کی دہائی سے پہلے کی پیدائش ہے ، یعنی تیس کراس کرچکا ہے اور شادی شدہ بھی نہں ، تو اس کا ماضی چھانیں ، اور اس کی دماغی صحت کاجائزہ لیں یعنی اگر آپ کا کوئی قریبی عزیز ہے ، تو اگنورنہ کریں ، بلکہ جانچیں کہ کوئی مرد، آج کے دور میں تیس سال کی عمر کے بعد، غیر شادی شدہ رہ کر ، نارمل رہ سکتا ہے ؟ اور وہ نارمل بھی ہے ، تو ، پھر وہ سیاست مذہب اور خبروں پر تبصرے جیسے فضول موضوعات میں کیوں پھنسا ہواہ ے nاس کے لیے دعائے خیر کریں کہ ، اسے جلدی پلاٹ کا قبضہ ملے ، تاکہ اس کے ہارمون کا سکون آئے nnکوئی مولوی ٹائپ کمسن ہو ، اور بڑھ چھڑ ، تو کافر ، میں کافر کرتا ہو، علمیت ،ٹکے کی نہ ، ہو ، یا علمیت ، محض اتنی ہو کہ بس اپنے فرقے سے باہر کا بندہ ، بے جا کافر کافر کرتا پھرے nتو اس پر ، بھی عمر اور ازدواجی سٹیٹس والے پوائنٹس آزما لیںnnنوٹ: خلاصہ یہ ہےکہ ، مذکورہ بالا افراد کے منہ نہ لگیں ، ان کی ذہنی حالات ، نارمل یا فطری نہیں ہوتی ۔
پوسٹ – 2020-01-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد