پوسٹ – 2020-01-08

سچا پیار اگر کسی کو سمجھ آیا ہے تو وہ، nnYOU nنامی ٹی وی شو کےnnJoe Goldbergnnکوnnپہلے سیزن کی پہلی قسط ہی دیکھی ہے، کائنڈلی سپوائلر کی الٹی کرنے سے گریز کیجیے۔۔nnپاکستانی کامیڈین دانش
اور انڈین اداکار ابھے دیول ، فیس فیچر لیا ہوا یہ لونڈاnPenn Badgleynاپنی اس مسکراہٹ سے
واقعی پتہ نہیں ،کتنوں کا قتل کرڈالےnnسچی ، محبت تو ایسے ہی ہوتی ہے پھر۔۔nnمطلب جس کے حقیقی نام میں ہی،nbad nہو ۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.