پوسٹ – 2020-01-07

کوئی خاتون ماہر نفسیات ہیں ؟ غیر شادی شدہ، ابھی پڑھ بھی رہیں ہوں ، ڈگری پوری نہ بھی ہوئی ہو ، تب بھی چلے گی ۔nnمجھے عجیب عجیب سوچیں آتی ہیں ، میں ذہنی طور پر ٹھیک ہونا چاہتا ہوں
بشرطیکہ وہ خراب نہ ہوجائے nnکائنڈلی مجھے بچا لیں ، میں اس معاشرے کا ایک ہونہار بروا بننا چاہتا ہوں جس کے چکنے چکنے پات ہوں،nnپلیز مجھے ضایع ہونے سے بچالیں ، سردی بہت ہے ، روز روز ضایع ہونا ، احساس زیاں تک کو ، بھی مضمحل کر رہا ہے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.