پوسٹ – 2020-01-02

دجال روٹیاں مفت بانٹے گا یا پھر، نیٹ فلکس کی طرح ، ماہانہ سبسکرپشن کے عوض ؟
روٹیوں کی بھی کیٹگری ہوگی ؟
اک روٹی اک شخص
ایک روغنی روٹی دو شخص
اور دیسی گھی میں چوپڑی روٹی ، چار شخص ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.