اگلے دس دن ، کریکٹر ریسرچ پراجکیٹ میں جو نام مجھے تفویض ہوئے ہیںnnان میں nnشہوار اور دانش سر فہرست ہیںnnیار عائزہ, آئی مین ، مہوش ہی دے دیتے nہی دے دیتےتھے
ابے یار کیا ہے کہ nاب ہینی بال ، ہاسٹل ، جگ سا، کریکٹر سٹڈی سے ڈائیرکٹ ہےnnپتا تو ہے میں نہیں دیکھتا پاکستانی ڈرامے
برے نہیں لگتے nپر دیکھے نہیں جاتے n:'(nحد ہوگئ nnیار معذرت اگر اگلے چند دنوں میں آپ کو شہوار یا دانش جیسی چیزوں کا کریکٹر ریویو وال پر نظر آئےتو nپیٹ پوجا کی مجبوری سمجھ کر معاف کردیناnnنوٹ: یہ مزے کا ہے ، عائزہ کے اصل شوہر کا نام ، دانش ہے nاور ہمایوں سعید کی بلو آئیڈ بے بی مہوش حیات ہے ، اور عائزہ کا کریکٹر نیم مہوشnnاو پئی جے دجالی سازشnnخیر اور سناو ، مراد سیعد نے نسیں تو نہیں کاٹ لیں ؟
پوسٹ – 2019-12-31
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد