کراچی میں ذرا معمول سے زیادہ ٹھنڈ پڑجائے توnnمردے اٹھ اٹھ کر کہتےہیں
بھائی تو رہنے دے ، ہم نے کون سا بخشا جانا ہے ، کیا فائدہ ، نہلانے کا
غسال بھی سوچ رہا ہوتا ہے nکہہ تو ٹھیک ہی رہا ہے ، nعبداللہ شاہ غازی بھی کب تک بچائے گا انہیں 😛
پوسٹ – 2019-12-31
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد