کمپیوٹر/لیپ ٹاپ پر ، اردو میں وائس ٹائپنگ کیسے کریں ؟nnیعنی ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اردو بولتے رہیں اور کمپیوٹر /لیپ ٹاپ ، اسے ٹائپ کرتا چلا جائے ، nتو درج ذیل ٹپ پر عمل کیجئے nانٹرنیٹ کی موجودگی ضروری ہے ۔
بس خیال رہے کہ nبہت زیادہ تیز نہیں بولنا nبہت زیادہ اونچانہیں بولنا nلہجے اور الفاظ کی ادائیگی صاف ہونی چاہئے nاطراف کے ماحول میں ، بہت زیادہ شور شرابا نہ ہو۔nnاس سہولت سے ، فائدہ اٹھانے کا طریقہ کار، تحریر سے منسلک ، تصاویر میں موجود ہے ۔
سب سے پہلے ، اپنے براوزر پرnhttps://docs.google.com/nاور
پھر ، تصاویر میں دکھائے گئے طریقے پر عمل کیجئے nنوٹ: یہ پوسٹ بول کر لکھی گئی ہے۔nnنوٹ: کسی کو ڈیسک ٹاپ کا حساب کتاب پتا ہو ، ونڈوز ، مائکروسافٹ سے متعلق ، یعنی گوگل ڈاکس پر نہ جانا پڑے تو وہ بتا دے nnچاہئے ، صرف اردو ٹائپنگ ، مائکروسافٹ سپیچ ریکگنیشن میں اردو سپورٹ موجود ہے یا نہیں nباقی یہ کہ ، گوگل وائس ٹائپنگ کو مائکرسافٹ ورڈ سے کیسے منسلک کیا جائے ، کوئی آسان فہم ، لکھا ہوا طریقہ بیان کردے ، وڈیو لنکس کے بجاے تو مہربانی ہوگی nnعادتا یا مجبورا جن کا سوال ،ہر پوسٹ پر نکل جاتا ہے ، ان کے لیے پہلے سے تالیاں ، انہیں کے منہ ہی منہ پر . ۔
پوسٹ – 2019-12-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد