پوسٹ – 2019-12-18

سر ، بڈھا سور، مر تو ویسے بھی رہا یے، nحالت دیکھیں، کتنا جی لے گا ؟
خود مار نہیں سکتے، ناجائز ہی سہی، ہم میں سے بہت سوں کا باپ بھی ہے۔nnپھر ؟
پھانسی لگوادیتے ہیںnnتین چار کام ایک ساتھ کروادے گی اس کی لاش۔nnکیا ؟nnاپنا امیج صاف
جئے جئے کے نعرے
کھوتا باہر
اگلے گھوڑے سے اچھے ٹرمز۔
اگلا؟
سر ، بے بی گرل۔ںھول رہے ہو۔nnابے سالے، نام کیا ہے تیرا اور کہاں سے لاتا ہے یہ سب ، جوراب۔nnسر نام تو میرا ایل ہے، پیار سے پروفیسر پروفیسر کہتے ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.