پوسٹ – 2019-12-16

ممتاز مفتی کہتا تھا، nیہ ملک، خدا کی حکمت عملی ہے، یہ فطرت کا گرینڈ منصوبہ ہے۔اور ہمیں اس گھر کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا کام دیا گیا ہے nہم نہیں کریں گے تو، کوئی اور کرلے گا۔
مفتی جی کی باتوں سےnnدفاع
گھر
حکمت عملی/منصوبہ nnاخذ کریں تو، ڈی ایچ اے بنتا ہے۔
تو گویا، اس ڈیفینس ہاوسنگ سکیم کی بنیادوں nبہت سے شہیدوں کا لہو شامل ہے ۔۔nnچلو، خیر، شہید کا خون، بہرحال، پالش سے تو قیمتی اور متبرک ہوتا ہے nnاللہ ہمیں بھی اس ڈی ایچ اے کی توسیع کے کام میں قبول فرمائے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.