پوسٹ – 2019-11-28

ایک ڈیڑھ سال کو، کس طرح، گیارہ سیکنڈ میں ، پرویا ہے
اب اس کو ، سیاست سے نہ جوڑ دینا
نہ یہ کتا، یوتھیا ہے، اور نہ منہ پہ لات مارنے والا نواز شریف۔
ہونہہ جب دیکھو ہر چیز کا لنک سیاست سے جوڑ دیتے ہیں
یہ ایک سبق آموز ویڈیو ہے
عمومی مشاہدے کے لیے nکہ اوقات سے باہر کی چیزوں کے دعوے نہیں کرتے nورنہ ہر روز تھوتھنی ونگی ہوجاتی ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.