پوسٹ – 2019-11-03

جن زندہ قوموں کے لیے ، انٹرنیٹ صرف ، فیس بک ، مفت میں استعمال کرکے ، مارک زکر برگ پر احسان کرنے کا نام ہے
ان بےچاروں کے فیس بک کا سلو پڑجانا ، انٹرنیٹ کا بند ہوجانا ، ایک برابر ہوتا ہے ، یہ لوگ پھر سمجھتے ہیں نیٹ سلو ہوگیا -nگویا فیس بک آہستہ ہے تو ، سمندر میں ، کیبل کو مچھیاں کھا گییں nnلول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.