پوسٹ – 2019-11-02

سورہ بقرہ میں اللہ فرماتا ہے۔nn جو لوگ سود کھاتے ہیں، اُ ن کا حال اُس شخص کا سا ہوتا ہے، جسے شیطان نے چھو کر باؤلا کر دیا ہوnnعوام /حکمران ، اور خصوصا وہ لوگ جنہوں نے ملک اللہ کے نام پر حاصل کیا ، یا کم از کم ، بتایا یہی گیاnnان کی کسمپرسی ، اور افراتفری ، دیدنی ہے ، مجھے نہیں پتا ، آلٹرنیٹ کیا ہے ، nمجھے بس اتنا پتا ہے ، یہ جو نسل در نسل ، ستر سال سے ذلت ہے ، اس کی وجہ یہی ہے nnاگر آپ کے دل میں ، نواز شریف کا خیال آئے کہ ، وفاقی شریعت کورٹ کا فیصلہ اس نے ہولڈ کروایا ، یا اس نے روکا ، یا اس نے سود کو لاگو رکھا
تو میں آپ سے یہ پوچھوں گا کہ ، نواز شریف کو لایا کون nاور اگر آپ کے دل میں یہ ہے کہ ، جلدی سے یہ بھی نواز شریف پہ ڈال کر ، اپنا دامن جھاڑ لو، تو یقین کرو ، آپ پالشی بھی وہ والے ہو ، جو چلہ چار مہینے لگا کر ، یہ سمجھتا ہے کہ ، اس نے ستر حوریں حاصل کرلیں ۔
بات اتنی سی ہے ، حکمران کوئی بھی ہو ، عوام کہیں کی بھی nnاصل ایشو یہی ہے nn جو لوگ سود کھاتے ہیں، اُ ن کا حال اُس شخص کا سا ہوتا ہے، جسے شیطان نے چھو کر باؤلا کر دیا ہوnnنسل در نسل ، باولا در باولا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.