پوسٹ – 2019-10-31

کیپری کورنز – برج جدی nتاریخ پیدائش
اکیس دسمبر سے تقریبا بائس جنوری تک nnکیپری کورن یعنی برج جدی کے حامل چند مشہور افراد nn——————nnآنند کمار – یکم جنوری
مشہور ریاضی دان – جس پر سپر تھرٹی نامی فلم بھی بنی ہے ، جس کا مرکزی کردار ہریتھتک روشن نے ادا کیا ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ، ہریتھک روشن، خود بھی کیپری کورن ہے nnکٹ ہیرنگٹن المعروف گیم آف تھرونز کا جان سنو – چھبیس دسمبرnnایلویس پریسلے – آٹھ جنوریnnبریڈلے کوپر – پانچ جنوریnnسٹیفن ہاوکنگ – آٹھ جنوری nn – روان ایٹکنسن المعروف مسٹر بین – چھ جنوری nnمحمد علی کلے- سترہ جنوری nnجیریمی رنر – ایونجرز کا تیرکمان والا – سات جنوریnnجم کیری – سترہ جنوری nnرچرڈ نکسن سابق امریکی صدرnnاورلینڈو بلوم – پائیریٹس آف دی کیریبین کا ہیرو – تیرہ جنوری nnجے آر آرٹولکن – شہرہ آفاق کتاب – لارڈ آف دی رنگز کا خالق – تین جنوری nnمارٹن لوتھر کنگ – بیس جنوری nnہریتھک روشن – دس جنوری nnمیل گبسن – تین جنوری nnسر آئیزک نیوٹن – چار جنوریnnرکی مارٹن nnڈینزل واشنگٹنnnآلفانسے گبریلیل – المعروف ال کیپون – مشہور مافیاڈان – سترہ جنوری

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.